Former Olympian Abrar Hussain gunned down in Quetta

سید عباس ھزارہ   اپنے   ضمیر   کی   آواز   پر   میڈیا   میں   جن   قوتوں   کو   بے نقاب   کرتے   رھے   ییں   اس    ملک   میں   وہ   ایک   سنگین جرم   کے   مترادف   ھے   جسکی   پاداش  میں   انہی قوتوں   کے    گماشتوں   نے   انکے   چچا زاد  بھایی   المپین   سید  ابرار  ھزارہ    کو   آج   قتل   کرکے   دراصل   سید  عباس  ھزارہ   کو   اس   ملک   میں   سچ   بولنے   ظلم   پر  احتجاج   کرنے   اور ظالم     کے    سامنے    ڈٹ    جانے    کی    سزا    دی     ییں  ۔

Hussein had participated in the 1984 Olympics held in Los Angeles and had won a gold medal at the South Asian Games in 1985. PHOTO: FILE

QUETTA: Former boxing Olympian and director of Pakistan Sports Board (PSB), Syed Abrar Hussain Shah was killed in Quetta on Thursday.

Hussain was leaving Ayub Stadium and was shot when he was getting into the car. He died as a result of a bullet wound to the head.

Express 24/7 correspondent, Arzoo Rehman reported that unidentified gunmen on motorcycles had opened fire on Hussain when he was leaving the stadium. He was hit by four bullets.

He was reported to be seriously injured and was moved to Civil Hospital, but had to be moved to Combined Military Hospital (CMH) due to lack of facilities.

Police are investigating the case.

Hussain had participated in the 1984 Olympics held in Los Angeles and had won a gold medal at the South Asian Games in 1985.

One response to this post.

  1. Posted by suhja on جون 16, 2011 at 8:21 شام

    کوئٹہ فائرنگ: سابق اولمپیئن باکسر ہلاک
    فائل فوٹو

    باکسرسید ابرار حسین اولمپیک میں تین بار پاکستان کی نمائند گی کرچکے ہیں۔

    بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈائریکٹر سپورٹس اور سابق اولمپین باکسر سید ابرار حسین ہزارہ ہلاک ہوگئے ہیں۔
    مارے جانے والے سید ابرار حسین ھزارہ کویٹہ سٹی کے ایم این اے سید ناصر علی شاہ کا چچا زاد بھایی ییں
    سرکاری سرپرستی میں چلنے والی دھشگردی کے اس واقعہ کے خلاف تین روزہ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔

    بی بی سی کے نامہ نگار ایوب ترین کے مطابق جمعرات کے روز دو نامعلوم مسلح افراد نے ایوب سٹیڈیم کوئٹہ کے قریب ڈائریکٹر پاکستان سپورٹس بورڈ کوئٹہ کے ڈائریکٹر اور سابق باکسنگ اولمپین سید ابرار حسین کی گاڑی پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ دوپہر کو آفس سے گھر کی طرف جارہے تھے۔

    فائرنگ سے وہ شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ لیکن ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث انہیں فوری طور پر وہاں سے کوئٹہ کے ملٹری (سی ایم ایچ) ہپستال منتقل کیاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

    پولیس کے مطابق باکسرسیدابرارحسین کے جسم میں چارگولیاں لگیں۔

    فائرنگ کے بعد دونوں حملہ آور موٹرسائیکل پر فرار ہوگئے۔ پولیس نےواقعہ میں ملوث نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔
    ابرار حسین نے تین مرتبہ سیف گیمز میں اور ایک مرتبہ ایشنز گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل حاصل کیا۔

    تاحال کسی نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

    پاکستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد اکرم خان نے بتایا کہ باکسر سید ابرار حسین اولمپک میں تین بار پاکستان کی نمائندگی کرچکے تھے۔

    اس کے علاوہ ابرار حسین نے تین مرتبہ سیف گیمز میں اور ایک مرتبہ ایشنز گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل حاصل کیا۔

    سیدابرار حسین کو باکسنگ میں پاکستان کے لیے شاندار خدمات سرانجام دینے پر تمغہء حسنِ کارکردگی سے نواز گیا۔

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: